ناقص المیراث

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - (فقہ) وہ جسے میراث میں کم حصہ ملے؛ (مجازاً) عورت۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - (فقہ) وہ جسے میراث میں کم حصہ ملے؛ (مجازاً) عورت۔